Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

ان لائن ہی کیوں

/

:ان لائن ہی کیوں

مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ

زمانہ کی رفتار تیز ہوچکی ہے، اب گھنٹے منٹوں کے حساب سے سفر کرتے ہیں، اور منٹ سیکنڈ کے اعتبار سے دوڑتے ہیں، زمانہ کی اس رفتار کے ساتھ ساتھ دنیا کی حاجتیں بھی دگنی ہو گئی ہیں، اور دنیا داری کے تقاضے بھی پہلے سے بڑھ گئے ہیں، ایسے وقت میں دین سیکھنے کے لیے باقاعدہ وقت نکال کر کسی دینی ادارے میں زندگی کے دس بارہ سال وقف کرنا مشکل ہوگیا ہے الا ماشآء اللہ، لیکن اس کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کی اہمیت و ضرورت بھی اپنی جگہ مسلم ہے اور اس کا حصول ناگزیر ہے، کیوں کہ بحیثیت مؤمن دینی تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان پر لازم اور ضروری ہے، اور دنیا کے کسی بھی موڑ اور کسی بھی شعبہ میں دین کے بغیر چلنا ایمان کے لیے انتہائی مہلک ہے۔ دوسری طرف یہ امت فتنوں کی لپیٹ میں ہے، ظاہری اور باطنی فتنے چاروں طرف سے حملہ آور ہیں

:نوٹ فرمائیے

گر آپ یا آپ کے جاننے والے بھی اس ادارے سے مستفید ہونا چاہیں تو رابطہ فرما سکتے ہیں۔

اسلام کے پانچ بنیادی ستون

اسلام کے پانچ بنیادی ستون شامل ہیں: ایمان، نماز، روزہ، زکوٰة، اور حج۔ یہ پانچ عمودی ستون مسلمانوں کی دینی عملیات کی بنیاد ہیں جو ان کی روحانیت اور عملی زندگی کو ہدایت دیتے ہیں

ایمان
نماز
روزہ
زکوٰة
حج

عملیاتی نظریہ

ہماری نظریہ ہے کہ ہر شخص کو آن لائن قرآن کی تعلیم اور فہم کی فراہمی سے مساوی دسترس فراہم کی جائے، جس سے ان کی روحانی ترقی اور علمی سطح دونوں میں اضافہ ہو۔

ہمارا مقصد

ہمارا مشن آن لائن قرآن کی تعلیم کو آسان اور دستیاب بنانا ہے، تاکہ ہر شخص بغیر کسی مشکل کے قرآن کو سیکھ سکے اور اپنی روحانی ترقی کی راہ میں آگے بڑھ سکے۔