پورے عالم میں چوبیس گھنٹے جاری علم کا مدرسہ ان شاءاللہ العزیز الحمدللہ مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ جید علمائے کرام و عصری علوم کے ماہرین کی زیرِ نگرانی چلنے والا مستند ادارہ ہے۔ جو مسلمانوں کی علمی و اصلاحی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف موضوعات پہ کورسز کروا رہا ہے۔ جن میں
:سر فہرست
علم تجوید کورس
بنیادی علمِ دین کورس
علم المیراث کورس
سلسلہ تعارفِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کورسز
تعارف قرآت سبع عشرہ کورسز
اصولِ تجارت کورس
:نوٹ فرمائیے
اس کے علاوہ مزید بھی ان شاءاللہ العزیز کافی سارے موضوعات پہ کورسز شروع ہوں گے۔