Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

تحریری مقابلہ

بسلسلہ خدمت سیرتِ خاتم النبیین ﷺ دوسرا سالانہ تحریری مقابلہ بعنوان: حضور خاتم النبیینﷺ بحیثیت سپہ سالار رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 8 ستمبر بروز اتوار پوزیشن حاصل کرنے والے شرکاء کو کیش پرائزز کے ساتھ ساتھ دیگر بیش قیمت انعامات تیرکمان، خوبصورت تلوار فریم اور کتبِ سیرت بھی دی جائیں گی۔ مدارس و یونیورسٹیز سے طلباء و طالبات دونوں حصہ لے سکتے ہیں۔ مکمل شرائط و ضوابط ساتھ منسلک پمفلٹ سے پڑھیں۔ جلدی کریں کہیں دیر نا ہو جائے۔ آن لائن رجسٹریشن جاری ہے۔

کوئز مقابلہ

شاندار، عظیم الشان، دوسرا سالانہ، آن لائن سیرتِ خاتم النبیین ﷺ کوئز مقابلہ ان شاءاللہ العزیز 12 ستمبر شبِ جمعہ المبارک کو منعقد ہو رہا ہے۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے شرکاء کو کیش پرائزز کے ساتھ ساتھ دیگر بیش قیمت انعامات ، تیر کمان ، تلوار فریم اور کتبِ سیرت بھی دی جائیں گی۔۔۔ اساتذہ کرام و والدین جلد از جلد اپنے طلباء و بچوں کی رجسٹریشن کروائیں ۔ مدارس ، سکول ، کالج و یونیورسٹی سے طلباء/ طالبات دونوں حصہ لے سکتے ہیں ۔ جلدی کریں کہیں دیر نا ہو جائے۔ آن لائن رجسٹریشن جاری ہے ۔ رجسٹریشن کے بعد شروع کر دیں تیاری۔

اسلام کے پانچ بنیادی ستون

اسلام کے پانچ بنیادی ستون شامل ہیں: ایمان، نماز، روزہ، زکوٰة، اور حج۔ یہ پانچ عمودی ستون مسلمانوں کی دینی عملیات کی بنیاد ہیں جو ان کی روحانیت اور عملی زندگی کو ہدایت دیتے ہیں

حج
زکوٰة
روزہ
نماز
ایمان

Our Communities Event

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis.

Daily Tadarus Al-Quran

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus.

Ramadhan Taraweh Prayer

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus.

Children Recitation Contest

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus.